ٹوٹا ہوا گملا 1 کروڑ 85 لاکھ میں فروخت، مالک بھی حیران رہ گیا ٹوٹے ہوئے گملے کے مالک کا جیک پوٹ لگ گیا، وہ بہت خوش اور اتنی رقم پر حیران تھے شائع 27 اپريل 2025 10:23am