فوجی حکام کی آڈیو لیک ہونے پر جرمنی اور روس کے درمیان کشیدگی روسی سرکاری ٹی وی نے میٹنگ کی آڈیو لیک کی جس میں کرائمیا پر حملے کے امکان کا جائزہ لیا گیا۔ شائع 04 مارچ 2024 04:39pm
ایران کی آبنائے ہرمز پر فیس عائد کرنے کی تیاری، امریکا کی عالمی تیل مارکیٹ مستحکم کرنے کے لیے ’نفسیاتی چال‘