کاروبار شائع 07 جولائ 2022 06:08pm ملک میں سونے کے نرخ میں بڑی کمی سونے کے بھاؤ میں یکدم ایک ہزار روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا ہے