جنوبی افریقی ’گیم ریزرو‘ کے مالک کو ہاتھی نے روند ڈالا ایک چھ ٹن وزنی ہاتھی نے اچانک ان پر حملہ کردیا، ہاتھی نے پہلے اپنے دانتوں سے وار کیا اور پھر بار بار روند ڈالا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 10:30am