گورنر خیبرپختونخوا کو تبدیل کیے جانے کا امکان، 6 نام سامنے آگئے خیبر پختونخوا کے نئے گورنر کے لیے زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور 3 ریٹائرڈ سیکیورٹی آفسروں شامل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 07:08pm
گورنر خیبرپختونخوا تبدیل کیے جانے کی خبروں پر فیصل کریم کنڈی کا ردعمل آگیا گورنر کی ممکنہ تبدیلی سے متعلق انہیں کوئی اطلاع نہیں ملی، گورنر خیبرپختونخوا شائع 30 نومبر 2025 04:42pm