شام کی نئی حکومت نے نیا قومی نشان شاہین متعارف کرادیا صدارتی محل میں تقریب کا انعقاد، دمشق سمیت کئی شہروں میں جشن کا سماں، آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا شائع 04 جولائ 2025 09:51pm