گورنر بنانے کا جھانسا دے کر پانچ کروڑ روپے ہتھیالیے ضمانت کے طور پر نوسرباز نے 100 ایکڑ زمین کے جعلی کاغذات بھی دکھائے، پولیس نے گرفتار کرلیا۔ شائع 10 دسمبر 2024 12:24am