خیبرپختونخوا میں اتحادی جماعتوں کا پی ٹی آئی کے مقابلے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ گرینڈ الائنس سے متعلق سیاسی جماعتوں کی مشاورت جاری ہے، ذرائع شائع 19 اپريل 2023 04:19pm