گاڑیوں پر نئی انرجی وہیکل لیوی نافذ، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
1300 سے 1800 سی سی گاڑیوں پر1 سے 2 فیصد انرجی وہیکل لیوی جب کہ بڑی گاڑیوں پر 3 فیصد لیوی لاگو ہوگی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.