کراچی: گل پلازہ آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، عمارت کے دو حصے منہدم اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے، سو سے زائد افراد تاحال عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں، عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 10:10am