حماس قطر میں اپنا دفتر بند کر رہی ہے؟ حماس نے نئے دفتر اور رہنماؤں کی پناہ کیلئے دو خلیجی ممالک سے بات کی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ شائع 20 اپريل 2024 10:13pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت