آسٹریلیا: ہیٹ ویو سے جنگلاتی آگ بے قابو، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منگل کو 17 برسوں کے دوران گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا شائع 27 جنوری 2026 08:41pm