امریکی وزیرِ دفاع اسکینڈلز کی زد میں آگئے، مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا دونوں جماعتوں کے قانون سازوں کا استعفیٰ کا مطالبہ، پیٹ ہیگستھ کا مستعفیٰ ہونے سے انکار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 03:09pm