سابق بھارتی کرکٹر اجے جاڈیجا کہاں کے مہاراجا بننے والے ہیں؟ دسہرے کے موقع پر بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے ریاست جام نگر کا ولی عہد بننا قبول کرلیا۔ شائع 12 اکتوبر 2024 08:21pm