کے پی پولیس نے امن و امان کے لیے وفاق سے 257 کروڑ روپے مانگ لیے یہ فنڈز گاڑیاں، اسلحہ، تکنیکی سامان، جیکٹس وغیرہ کی خریداری پر خرچ کیے جائیں گے۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:29pm