وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے لئے اجلاس بلانے کا فیصلہ اجلاس میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور دیگرشرکت کریں گے شائع 24 نومبر 2023 09:50pm