بھارت کی انوکھی دلہنیں جو بارات لیکر آتی ہیں اور جہیز بھی دولہا سے لیتی ہیں لڑکے والوں کو دلہن کے خاندان کو ایک جوڑا بیل، گائے اور نقد رقم دینا ضروری ہوتا ہے شائع 05 فروری 2025 11:37am