تربت میں شہید ہونے والے میجرثاقب اورنائیک باقرعلی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی شہدا کو کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا شائع 03 جولائ 2023 05:21pm