شمالی کوریا نے 15 ہزار کلومیٹر رینج کا میزائل داغ دیا، امریکا کی مذمت پیانگ یانگ نے الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن کے اقدامات خطے میں جنگ کا ماحول پیدا کر رہے ہیں شائع 18 دسمبر 2023 11:22am