آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل طلب، پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کا امکان آئی ایم ایف کی جانب سے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے شائع 07 دسمبر 2025 10:55am