آئی ایم ایف پالیسیز کو نئی شرائط سمجھنا حقائق سے بے خبری ہے: وزارت خزانہ آئی ایم ایف ای ایف ایف پروگرام کے تحت اصلاحات طے شدہ ایجنڈے کا حصہ ہیں، ترجمان وزارت خزانہ شائع 14 دسمبر 2025 01:38pm