پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:48am توشہ خانہ ٹو کیس : ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت عدالت نے ایف آئی اے کو پراسیکیوٹر مقرر کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:02pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے بغیر کارروائی کیس کی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 12:47pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پی ٹی آئی وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظور، سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:57am عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:48am توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیس کو معمول کے مطابق چلنے دیں، اگلے ہفتے کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:19am عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل زاہد بشیر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 05:00pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت : ’عدالت کو اسطرح ہوسٹیج نہیں بنایا جا سکتا، عدم تعاون پر جرمانہ کر سکتے ہیں‘ سماعت کے آغاز پر ملزمہ کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 12:43pm بشریٰ بی بی کے خلاف درج ’تمام مقدمات‘ کی تفصیلات جاری پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 05:49pm جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں, تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، جیل میں گفتگو
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 03:43pm راولپنڈی جلسہ کامیاب بنانے کیلئے گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات وزیراعلیٰ کے پی کے بانی پی ٹی آئی خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کیے بغیر واپس روانہ ہو گئے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:02am ’حکومت نے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں کیا‘، عدالت نے درخواست نمٹا دی جب ملٹری ٹرائل کرنا ہوا تورول 549کے تحت پروسیجرکوفالو کیا جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:58am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:33pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:57pm بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے 18 ستمبر کو جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:58pm نیا توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ کا درخواست ضمانت پر جلد فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 02:04pm مجھے دلچسپی ہی نہیں کیس میں، اسپیشل جج سینٹرل ون کا کیس ہے، جج توشہ خانہ ٹو کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 16 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 10:35am عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے جیل حکام سے ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر دوبارہ رپورٹ طلب کر لی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:25pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع احتساب عدالت نے نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:14pm فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 27 اگست 2024 03:08pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں دائر نیب کو تمام ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت، ضمانت کی درخواستیں 30 اگست کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 21 اگست 2024 02:59pm توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 03:07pm نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:58pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:34pm بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:14pm اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:30pm جیل میں بدسلوکی کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال 13 جولائی کو ہی بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا محض اتفاق تھا؟ عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار