اے آئی سمٹ تنازع؛ بھارت کی گلگوٹیاس یونیورسٹی کی ساکھ پر سوالات اٹھنے لگے بھارت کی گلگوٹیاس یونیورسٹی نے چینی روبوٹس کو اپنی ایجاد کہہ کر عالمی نمائش میں پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 07:52am
بھارت کی اے آئی سمٹ مذاق بن گئی؛ بل گیٹس سمیت کئی نامور شخصیات کا شرکت سے انکار بل گیٹس اور جینسن ہوانگ کی غیر حاضری نے سمٹ کی شروعات کواور زیادہ پیچیدہ بنا دیا۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 03:24pm