پاکستان شائع 07 مئ 2025 11:32pm ترک صدر کا وزیراعظم سے رابطہ، بھارتی حملے کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اعادہ رجب طیب اردوان نے شہباز شریف سے بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 11:40pm آرمی چیف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کو بھارتی جارحیت ناکام بنانے پر خراج تحسین شاہینوں نے بھارت کے خلاف ایک بار پھر اپنا لوہا منوالیا، آرمی چیف کی ایئر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 11:38pm معصوم شہریوں کے آخری قطرے تک کا حساب لیں گے، افواج پاکستان سمجھوتہ نہیں کریں گی، پاک فوج بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 07 مئ 2025 11:07pm بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی، 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 مئ 2025 09:23pm پاک بھارت جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتادیا بھارت نے نیلم جہلم بجلی گھر پر حملہ کیا ہے، جواب تو دینا ہوگا، پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 07 مئ 2025 08:55pm راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری شام 7 سے صبح 5 بجے تک مکمل بلیک آؤٹ رہے گا، گھروں اور دفاتر کی کھڑکیاں مکمل کور رکھی جائیں، حکم
پاکستان شائع 07 مئ 2025 08:28pm وزارت خارجہ میں غیرملکی سفیروں کا اجلاس، بھارتی جارحیت پر بریفنگ اسحاق ڈار نے دہشتگردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بے بنیاد بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا
کھیل شائع 07 مئ 2025 07:56pm شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت کو منہ توڑ جواب لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا
دنیا شائع 07 مئ 2025 07:37pm بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا صرف نام کی بنیاد پر تاریخی ’کراچی بیکری‘ پر دھاوا، توڑ پھوڑ کراچی بیکری 72 سال پہلے قائم کی گئی تھی جس کے مالکان بھی ہندو ہیں
پاکستان شائع 07 مئ 2025 07:35pm پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی: وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا مگر اپنی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 07 مئ 2025 06:33pm قومی اتفاق کی فضا: وزیراعظم کی پیشکش پر تحریک انصاف کا مثبت جواب دونوں جانب سے مثبت اشاروں کے بعد سیاسی کشیدگی میں نرمی اور بات چیت کی امید پیدا ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 06:06pm بھارت کا بزدلانہ حملہ: مسجد میں قرآن پاک سمیت دیگر اسلامی کتابوں کو نقصان پہنچا سخت جنگی حالات میں بھی مذہبی مقامات اور نہتے شہریوں پر حملے نہیں کئے جاتے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 07:08pm افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب وزیراعظم نے پاک فضائیہ کو سلام پیش کیا، ایوان میں تمام ارکان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
پاکستان شائع 07 مئ 2025 10:46am پاکستان اور بھارت کے درمیان 1999 سے اب تک کشیدگی اور تصادم کی ایک مختصر تاریخ پاکستان پر بھارتی حملہ 2 دہائیوں میں پڑوسیوں کے درمیان بدترین لڑائی ہے