بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارت نے شہریت دے دی کئی سالوں سے اکشے کمار کو کینیڈین شہریت پر بے حد تنقید کا سامنا تھا۔ شائع 15 اگست 2023 04:29pm