کامیڈین ذاکر خان کی اسپتال سے ویڈیو وائرل، مداح تشویش میں مبتلا رواں سال ذاکر خان نے لائیو ٹورز سے طویل وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ شائع 17 مارچ 2026 09:09am