شبمن گل کا کمال! انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کئی بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے بطور کپتان اپنی پہلی سیریز میں شبمن گل نے اپنی بلے بازی سے بے حد متاثر کیا شائع 04 اگست 2025 06:47pm