ملک میں ایک ہفتے کے دوران کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 33 اشیائے ضروریہ مہنگی اور چار کی قیمتوں میں کمی ہوئی جب کہ 14 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.