پاکستان شائع 26 مئ 2025 11:51am یوم تکبیر پر عام تعطیل، 28 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ملتوی شدہ پرچے اب 30 مئی 2025ء، بروز جمعہ کو لیے جائیں گے،ترجمان بورڈ
پاکستان شائع 06 مئ 2025 03:26pm کراچی: انٹرکےامتحانات میں پرچوں کے لیک کی روک تھام کیلئے سائبر کرائم متحرک بورڈ سیکریٹری پرچے کےآؤٹ ہونے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر سائبر کرائم ٹیم کو آگاہ کریں گے۔
پاکستان شائع 05 مئ 2025 09:54pm سندھ میں انٹر کے امتحانات میں کھلے عام نقل، انتظامیہ خاموش تماشائی لاڑکانہ میں ایک امتحانی مرکز سے 27 طلبہ کو نقل کرتے پکڑا گیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 01:24pm کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 5 مئی 2025ء سے شروع ہوں گے۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 09:02am بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ امتحانات تین ہفتوں کے لیے ملتوی بورڈچیئرمین کی باقاعدہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک بائیکاٹ ختم نہیں کیا جائے گا،تنظیم
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:28pm کراچی میں 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں تاحال کوئی چیئرمین بھی نامزد نہیں ہوسکا