اسکینڈلز پر سخت سوالات، مس یونیورس کا انٹرویو سے واک آؤٹ انہوں نے تمام شیڈول شدہ پروگرامز بھی منسوخ کر دیے۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 12:53pm
اسرائیل ہرگز امن نہیں چاہتا؛ دنیا کو اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو اسرائیل کا لبنان اور شام کے بعد قطر پر حملہ ناقابل قبول اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شائع 16 ستمبر 2025 12:08pm
سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی شائع 23 جون 2025 12:54pm
بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا، بلاول بھٹو پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے، غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو شائع 09 جون 2025 05:15pm
ٹرمپ بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں، بلاول بھٹو پارلیمانی وفد نے پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں امریکی قانون سازوں کے اعزاز میں عشائیہ و استقبالیہ دیا اپ ڈیٹ 06 جون 2025 07:35pm
پاکستان کے موثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر افواج کی تعداد کم کرنا پڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا بھارت کو پہلگام کی غیرجانبدار، آزادانہ تحقیقات کی پیشکش کی تھی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شائع 30 مئ 2025 02:18pm
پاک ایران تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ساتھ تجارت کو 10ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شائع 26 مئ 2025 03:51pm
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے کہ فتنہ ہندوستان کو جڑ سے ختم کریں گے، عطا تارڑ عطا تارڑ نے خضدار میں دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کے ورثا سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔ اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 02:29pm
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزاد کشمیر کے 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک فوج بھارت کے خلاف ہماری فوجی حکمت عملی کومستقبل میں نصاب میں پڑھایا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا الجزیرہ کو انٹرویو اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 07:19pm
پاک چین تعلقات خطے میں امن و استحکام کی بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کی اپنی قوم اور اس کا عزم ہے۔ ،ہمارے لیے شہادت زندگی سے زیادہ قیمتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 20 مئ 2025 09:49am
والد کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے، عمران خان کے بیٹوں کا پہلا انٹرویو والد کی رہائی کیلیے ہر اس حکومت سے اپیل کریں گے جو آزادی اظہار اور حقیقی جمہوریت کی حامی ہو، سلیمان خان اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 10:17pm
بھارت مزید کشیدگی جھیلنے کی پوزیشن میں نہیں تھا، وزیر اطلاعات عطاء تارڑ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 13 مئ 2025 11:42am
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج پہلگام حملے کے بعد پاکستان آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش کی جسے بھارت نے مسترد کردیا، ترک میڈیا کو انٹر ویو شائع 09 مئ 2025 04:03pm
شعیب ملک کے بغیر بچہ پالنے میں کتنی مشکل ہو رہی ہے، ثانیہ مرزا کا انٹرویو ماں ہمیشہ زیادہ کرتی ہے، یہ دنیا ماں کیلئے برابر نہیں، پوڈ کاسٹ میں تبصرہ شائع 05 مئ 2025 10:16am
طلاق زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، بل گیٹس کو پچھتاوا والدین کی طرح اپنی شادی کو بھی کامیاب بنانا تھا، انٹرویو شائع 27 جنوری 2025 07:16pm
ٹرمپ کے ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایکس پر سائبر حملہ، انٹرویو بھی ادھورا رہ گیا ویب سائٹ کریش ہونے کو ڈونلڈ ٹرمپ نے مثبت انداز میں لیا شائع 13 اگست 2024 10:23am
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سال بعد ’ایکس‘ پر واپسی، ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کی تیاری ٹرمپ پر تین سال پہلے 6 جنوری کی کیپٹل ہل حملے کے تناظر میں ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی شائع 12 اگست 2024 09:27pm
متھیرا کا شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے پر پاکستانی لڑکوں کو اہم مشورہ حال ہی میں ماڈل و میزبان نے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی شائع 05 اگست 2024 05:38pm
60 لاکھ مالیت کی گاڑی، 4 سونے کے سیٹ، دانیہ شاہ کا حق مہر کتنا ہے؟ حال ہی میں دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 02:12pm
مولانا کی توقعات پوری نہ ہوئیں، بدحواسی میں بیانات دے رہے ہیں، حامد خان ن لیگ والوں کو نشستیں چِھن جانے کا خوف ہے، فواد پلانٹیڈ آدمی تھا، پی ٹی آئی رہنما کا انٹرویو شائع 29 جولائ 2024 03:36pm
’عمران خان نے میری بے توقیری کی‘- شیر افضل مروت اپنے انٹرویو کی تردید کرنے لگے بانی پی ٹی آئی کو جلسوں میں رکاوٹ بھی قرار دیا، انٹرویو پر پارٹی میں طوفان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:20pm
فوج سے رابطہ منقطع کرنا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی، فواد چوہدری عمران خان اور فوج کے درمیان لڑائی نہیں تلخیاں ہیں، سابق وفاقی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:41pm
وڑ گیا کے بعد شیر افضل مروت کا ایک اور جملہ وائرل شیر افضل مروت کی جانب سے انٹرویو دیا جارہا تھا کہ اسی دوران بیٹے کے بارے میں تبصرہ کیا اپ ڈیٹ 24 جون 2024 03:46pm
مرنے کے بعد اللہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامر خوفزدہ میرا مقصد اپنے کام کے ذریعے مثبت اثرات کو پھیلانا اور لوگوں کو خوش کرنا ہے، ہانیہ عامر شائع 28 مئ 2024 06:38pm
میں پیدا نہیں ہوا بلکہ بھیجا گیا ہوں، نریندر مودی کا اپنی پیدائش سے متعلق دعویٰ وائرل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 23 مئ 2024 08:47am
عرب میڈیا کی خاتون اینکر کو وزیر اعظم نے عربی زبان میں کیا کہا جو وہ مسکرا گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں وائرل شائع 12 مئ 2024 04:35pm
ماں نہ بننے پر کیا مشکلات پیش آئیں؟ اداکارہ کا پہلی بار انکشاف اداکارہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 12 مئ 2024 03:12pm
تائیوانی ’وزیرِ خارجہ‘ کا انٹرویو نشر کرنے پر بھارتی چینلز کو چین کا نوٹس بھارت بھی 'ایک چین' کی پالیسی کو تسلیم کرتا ہے، چینی قیادت کی مودی سرکار کو یاد دہانی شائع 03 مارچ 2024 12:23pm
’میں خود اعتراف کررہا ہوں کہ۔۔۔۔‘ وائرل ویڈیو تنازع پر راحت فتح کا نیا بیان ' میں نہیں چاہتا کہ میڈیا میرے فلاحی کاموں کے بارے میں بات کرے' شائع 01 فروری 2024 09:36am
’ سب کچھ جعلی ہے’ شوبز کی دوستیوں پر نادیہ خان اور عروسہ صدیقی کی بے لاگ باتیں شائع 31 جنوری 2024 09:33am