آئی فون 18 پرو میکس کا ممکنہ وزن کتنا ہوگا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے یہ کسی بھی آئی فون کا اب تک کا سب سے زیادہ وزن ہوگا۔ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 03:24pm
نیا آئی فون 18 پرو کیسا ہوگا؟ ڈیزائن، کیمرے، فیچرز اور متوقع قیمت کی تفصیلات جانیے کمپنی اپنے نئے اور زیادہ طاقتور آئی فون 18 پرو ماڈلز کو جلد ہی مارکیٹ میں لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2026 01:11pm