بھارت کی بڑی کمپنی 'ٹاٹا' پر سائبر حملہ، آئی فون اور ٹیسلا گاڑیوں کے راز چوری ہیکرز نے ڈیٹا واپس کرنے کے بدلے ٹاٹا کمپنی سے بھاری تاوان بھی مانگا ہے: رائٹرز شائع 23 جون 2026 09:14am