ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کا بے دردی سے قتل، ایرانی سیکیورٹی پر بڑے سوالات اٹھنے لگے

ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کا بے دردی سے قتل، ایرانی سیکیورٹی پر بڑے سوالات اٹھنے لگے

خدانخواستہ یہی واقعہ پاکستان میں پیش آتا تو انسانی حقوق کے بین الاقوامی علمبردار اور قوم پرست تنظیمیں ریاستی اداروں پر تنقید کرنے میں ایک لمحہ ضائع نہ کرتیں، دفاعی تجزیہ کار
شائع 13 اپريل 2025 12:56pm