ایران میں برسوں بعد ہوئی بارش خشک سالی کے خاتمے کے لیے ناکافی ماہرین کہنا ہے کہ خشک سالی کے خاتمے کے لیے اب بھی بڑے پیمانے پر بارش کی ضرورت ہے شائع 10 دسمبر 2025 04:27pm
ایران میں بدترین خشک سالی: ’شہر خالی کرنے پڑسکتے ہیں‘ تہران کے بعد دوسرے بڑے شہر 'مشہد' کے ڈیموں میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی۔ شائع 10 نومبر 2025 01:16pm