نیتن یاہو ’ایرانی ایٹم بم‘ کی معلومات اور اہم راز ٹرمپ کو دیں گے: عرب میڈیا نیتن یاہو کا یہ سفر سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔ شائع 28 جولائ 2026 01:23pm