ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری راستوں پر فیس وصول کرے گا: باقر قالیباف یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے کیا جائے گا: ایرانی اسپیکر شائع 18 جون 2026 09:12am