اسحاق ڈار غیر ملکی مہمان کے استقبال میں گر کر زخمی، کندھے میں فریکچر پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل میٹنگز مکمل کیں، علی ڈار اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 11:00am