دنیا شائع 07 دسمبر 2023 09:12am غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اسرائیل جانی نقصان کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے، میتھیوملر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:06pm 8 دسمبر کو ملک بھر میں یوم حرمت مسجد اقصیٰ منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، سربراہ جے یو آئی
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 01:59pm حماس نے 7 اکتوبر کے حملے میں جنسی تشدد کیا، اقوام متحدہ میں اسرائیل اور امریکا کے الزامات امریکی صدر جنگی جرائم چھپانے میں اسرائیل کی مدد کررہے ہیں، حماس کا ردعمل
دنیا اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 12:21pm غزہ کا کنٹرول کسی بین الاقوامی فورس کو نہیں دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم مستقبل کے غزہ کا فیصلہ صرف اسرائیل کرے گا، نیتن یاہو
دنیا شائع 05 دسمبر 2023 08:05pm خلیج تعاون کونسل سربراہ اجلاس : اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں، ترک صدر
دنیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 03:00pm حماس کے حملے میں ایٹمی میزائلوں والے اسرائیلی اڈے کو نقصان پہنچا، امریکی اخبار کی تصدیق آگ میزائل اسٹوریج کی جگہ کے قریب پہنچ گئی تھی، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
دنیا شائع 05 دسمبر 2023 09:18am حماس حملے کی پیشگی اطلاع اسرائیلی سرمایہ کاروں کو بھی تھی، لاکھوں ڈالر کما لیے، تحقیق میں انکشاف امریکی محققین کی 66 صفحات پر مبنی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:46pm گوگل نے اسرائیلی مصنوعات کی شناخت کرنے والی ایپ پلے اسٹور سے ہٹا دی ایپ سے صارف جان پاتے تھے کہ کون سی پروڈکٹ اسرائیل یا اس کے حامی ممالک کی ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 11:38am اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردی غزہ کے شمال اور جنوب میں شدید بمباری جاری
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 04:11pm کراچی: غزہ میں قتل عام کے خلاف امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاج احتجاج میں خواتین اور بچوں کی شرکت
دنیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 10:07pm جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید غزہ 52 روز سے بجلی سے محروم ہے، اقوام متحدہ
لائف اسٹائل شائع 02 دسمبر 2023 11:48am ’زندگی بھر کا بائیکاٹ فلسطین کے لیے لڑنے کا میرا طریقہ ہے‘ ماریہ بی نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے ایک نیا پیغام دے دیا
دنیا شائع 02 دسمبر 2023 10:37am اسرائیل حماس کے 3 رہنماؤں کو مارنا چاہتا ہے، خبر رساں ادارے کا دعوٰی حماس کے تین رہنماؤں کا خاتمہ اسرائیل کے لیے ایک بڑی فتح ہوگی، عسکری ماہرین
دنیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:36pm غزہ : اسرائیل کا امریکی بنکرز بموں سے گنجان آباد علاقوں پر حملہ کھلے علاقوں میں استعمال ہونیوالے بنکرز بموں سے لامحدود تباہی ہوتی ہے
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 12:50pm یورپ میں مسلمانوں کو نفرت سے بچانے کیلئے سرکاری سطح پر مہم شروع بیان پر 10 یورپی ممالک کے نمائندوں کیساتھ یورپی یونین کے حکام کے بھی دستخط
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:48pm پاکستان نے عالمی برادری کو ہمیشہ بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک سے خبردار کیا، دفتر خارجہ لوپ 28 میں شرکت کے باوجود پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 03:48pm اسرائیل نے جنگ دوبارہ شروع کردی، غزہ دھماکوں سے گونج اٹھا،37 فلسطینی شہید حماس جنگ میں مزید توسیع پر رضا مند ہے، قطری وزارت خارجہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:49pm جیجی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی، دباؤ میں آنے کا الزام 'فلسطینیوں کے لیے آزادی اور انسانی سلوک کے ساتھ یہودیوں کا تحفظ بھی اہم ہے'
دنیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:14am غزہ : جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی حماس نے بھی جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کردی
دنیا شائع 29 نومبر 2023 03:10pm اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے حماس نے مسلح گروہوں کو کیسے منظم کیا؟ جنگ نے مشرقی وسطی نقشہ کا نقشہ ہی بدل ڈالا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 02:13pm عُشنا شاہ کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑ گئی اداکارہ اس کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پُر عزم ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 09:18pm ایلون مسک نے حماس کی غزہ دورے کی دعوت مسترد کردی حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں تباہی کے معائنے کی دعوت دی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:36pm حماس نے مزید 10اسرائیلیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے اسرائیل نے بھی 30فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 07:45pm اسرائیل نے جنگ بندی کے دوران رہا کیے گئے فلسطینیوں سے زیادہ دوبارہ گرفتار کر لیے اسرائیلی فورسز نے کارروائیوں کے دوران اب تک 3,260 کو حراست میں لیا ہے۔
دنیا شائع 28 نومبر 2023 03:55pm اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے، قطری وزارت خارجہ جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں، قطری وزارت خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 12:10pm اسرائیلی صدر نے ایلون مسک کے گلے میں ڈاگ ٹیگ پہنا دیا ایلون مسک کو ایک یرغمالی کے والد کی جانب سے علامتی ڈاگ ٹیگ تحفے میں دیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 08:56am اقوام متحدہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی ناکافی قرار دے دی مصر سے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ کو کچھ انسانی امداد فراہم کی جا رہی ہے، انتونیو گوتریس
دنیا شائع 27 نومبر 2023 02:18pm 8 سال بعد اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والی نورہان عواد کون ہیں؟ اسرائیلی فوج کی ماری جانیوالی گولی پیٹ میں اب بھی تکلیف دیتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 05:32pm مغربی کنارے، اسرائیل کے 2 ’جاسوس‘ مارے گئے، ہجوم نے لاشیں گھسیٹ کر کھمبے پر لٹکا دیں مقامی مسلح گروپ نے دو فلسطینیوں پر اسرائیل کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:54pm میکڈونلڈز پاکستان نے قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی کردی اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں بھی بائیکاٹ جاری ہے
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ