دنیا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:15am مالدیپ نے اسرائیلوں کے داخلے پر پابندی لگا دی اسرائیلی وزارت خارجہ نے بھی مالدیپ میں موجود اسرائیلی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی تجویز دی ہے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:52pm ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج فلسطین کے پرچم اٹھا ئے شرکاء نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:11pm 8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف
دنیا شائع 27 مئ 2024 12:35pm اسرائیل کا اقوام متحدہ کے کیمپوں پر دسواں حملہ: ظلم پر اسرائیل کے قانون ساز نے بھی آواز اٹھا دی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو پامال کیا جارہا ہے، ایڈاتوما سلیمان
دنیا شائع 25 مئ 2024 08:25am عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم، اسرائیل کا فیصلہ ماننے سے انکار اسرائیل کو رفح میں ایسی کارروائی نہیں کرنی چاہیئے جس سے غزہ کے ایسے حالات ہو جائیں جو تباہی کا باعث بنیں، فیصلہ
پاکستان شائع 24 مئ 2024 10:54pm آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
دنیا شائع 20 مئ 2024 03:06pm لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسرائیلی معروف یوٹیوبر پر چڑھ دوڑے اسرائیلیوں کی جانب سے یوٹیوبر کو ہراساں کیا جا رہا تھا
دنیا شائع 03 مئ 2024 09:27am سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں، امریکی میڈیا کا دعویٰ خلیجی ریاست اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی خبریں پھر سر اٹھانے لگیں
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:24pm کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، پولیس تعینات پولیس نے یونی ورسٹی ہال سے 25 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 07:35pm اسرائیل کو تسلیم کی بات کرنے والی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، فضل الرحمان تاریخ میں اسرائیل کا بطور ریاست کوئی وجود نہیں، اقوام متحدہ کا قبول کرنا ظلم ہے، سربراہ جے یو آئی
دنیا شائع 28 اپريل 2024 09:16am اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار حماس یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ، بمباری سے مزید 32 شہید، اسرائیل میں ایک بار پھر نیتن یاہو کیخلاف احتجاج
دنیا شائع 25 اپريل 2024 12:26pm اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں اجتماعی قبروں پر ملالہ نے خاموشی توڑ دی جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی، ملالہ
دنیا شائع 25 اپريل 2024 08:50am اسرائیل نے رفاح پر زمینی حملے کی تیاری کرلی حملے کیلئے بس حکومت کی اجازت درکار ہے، حکام
دنیا اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 04:29pm مسجد اقصیٰ میں صہیونیوں کی قربانی کی کوشش ناکام، جانور ضبط پولیس نے قبلہ اول کی طرف لے جانے والے قربانی کے جانوروں کو پکڑ لیا
دنیا شائع 14 اپريل 2024 02:24pm امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 05:18pm پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، دفتر خارجہ صورتحال مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی ضرورت ہے، ترجمان دفترخارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:41pm 7 اکتوبر سے ابتک 33ہزار 634 فلسطینی شہید غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے تیسرے روز بھی جاری، مزید 89 فسلطینی شہید ہوگئے
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 09:43pm بڑا اسلامی ملک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کو تیار؟ انڈونیشیا او ای سی ڈی کی رکنیت کو آسان بنانے کے لیے گزشتہ تین ماہ کے دوران خفیہ بات چیت کر رہا تھا، اخباری دعوے
دنیا شائع 12 اپريل 2024 05:38pm اسرائیل سفری لحاظ سے ’انتہائی خطرناک‘ قرار پاکستان بھی 24 ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا
دنیا شائع 07 اپريل 2024 04:42pm اسرائیل سے متعلق نرم پالیسی صدر اردگان کو الیکشن میں لے ڈوبی صدر اردگان اپنے ووٹرز کا اعتماد بحال کرنے کے لیے اسرائیل سے متعلق سخت پالیسی اپنا سکتے ہیں
دنیا شائع 07 اپريل 2024 09:22am اسرائیل میں پی ایم ہاؤس پر مظاہرہ، کار سے کچل کر 5 افراد زخمی ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا، وزیر اعظم ہاؤس پر جلتی مشعلیں نہ پھینکیے، وزیر مواصلات کی اپیل
دنیا شائع 05 اپريل 2024 10:46pm مسجد اقصیٰ میں جمعہ کا روح پرور اجتماع جمعتہ الوداع پر 1 لاکھ فلسطینیوں نے پابندی کے باوجود نماز جمعہ ادا کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:32pm یوم القدس، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں بینرز اُٹھائے شرکاء کے اسرائیل مخالف نعرے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:36pm یوم القدس پر صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم کا جمعۃ الوداع پر پیغام ہم نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، شہباز شریف
دنیا شائع 05 اپريل 2024 08:55am دھمکی کام کر گئی ۔ اسرائیل امداد کیلئے راستہ کھولنے پر آمادہ ہوگیا کابینہ نے غزہ میں انسانی امداد بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم
دنیا شائع 30 مارچ 2024 05:00pm اسرائیلی فوجی مظلوم فلسطینی خواتین کے زیرجامہ کی تضحیک آمیز ویڈیوز شیئر کرنے لگے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان نے ویڈیوز کو تمام خواتین کی تذلیل قرار دے دیا۔
دنیا شائع 30 مارچ 2024 11:56am امریکہ نے 2 ہزار بموں سمیت اربوں روپے کا اسلحہ اسرائیل بھیجنے کی منظوری دے دی واشنگٹن اسرائیل کو سالانہ 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد دیتا ہے۔
دنیا شائع 28 مارچ 2024 09:32am جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 70 فلسطینی شہید رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک اسرائیلی حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:53pm وزیرخارجہ کے بس میں ہو تو اسرائیل سے کاروباری تعلقات قائم کرلیں، سراج الحق وزیرخارجہ کے بھارت سے تجارت کرنے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، سراج الحق
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 10:16pm خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کی جائے گی، بیرسٹر سیف