جرمنی میں اسرائیلی قونصلیٹ کے نزدیک مسلح شخص پولیس کی فائرنگ سے زخمی اسپتال میں زیرِ علاج، حملے کے وقت قونصلیٹ بند تھا، کوئی اسٹافر زخمی نہیں ہوا۔ شائع 05 ستمبر 2024 11:52pm