غزہ پر حملہ، بھارتی کمپنی کا اسرائیلی پولیس کیلئے یونیفارم بنانے سے انکار معصوم لوگوں کے مصائب کے مقابلے میں مالی مشکلات کچھ نہیں ہیں، کمپنی ڈائریکٹر شائع 22 اکتوبر 2023 11:12pm