پاکستان شائع 28 مارچ 2025 10:35pm پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 05:16pm قومی بیانیے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پر بھی مواد نشر کیا جائے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 12:32pm وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک؛ جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 09:27pm جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئر یونیورسٹی کی جانب سے امن واک کا انعقاد یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبہ نے واک میں شرکت کی اور دہشتگردی کیخلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 12:18pm بلوچستان کا 16 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بحال، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ وفاقی وزیر امیر مقام نے جعفر ایکسپریس کو کوئٹہ کے لیے روانہ کیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 02:37pm انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا اے ٹی سی اسلام آباد میں پیکا قانون کے تحت درج مقدمہ کی سماعت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 05:00pm ہفتے میں 2 دن کے بجائے 7 دن ٹرین چلے گی، حنیف عباسی کا بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 07:51pm جعفر ایکسپریس حملہ: فنگر پرنٹس سے حملہ آوروں کی شناخت ہوگی سی ٹی ڈی کا جلد ملزمان تک پہنچنے کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:55pm بلوچستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع، ٹرین سروس 11 ویں روز بھی بند راستوں کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار، بسوں میں سفر کرنا بھی نہ ممکن، ایئر لائنز کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:50pm عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 08:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ درج، کون سی دفعات لگائی گئیں مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی تھانہ نصیر آباد میں میں درج کرلیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 10:41am سانحہ بولان کے بعد جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں کوئٹہ پہنچ گئیں بلوچستان سے ٹرین سروس تاحال معطل، سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی ٹرین بحال کر دی جائے گی، ریلوے
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کے ایک ہفتے بعد بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:25pm جعفر ایکسپریس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:20pm جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد نفرت انگیز مہم میں ملوث ملزم بنی گالہ سے گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور اس کی تشہیر کرنے میں بھی ملوث پایا گیا، ایف آئی اے
اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی
سینیٹ اجلاس: فیصل واوڈا کی دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی تجویز، بھارت سے نمٹنے کیلئے پیٹ کاٹنے پر زور