نایاب مچھلی 3 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت دلچسپ بات یہ ہے کہ ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا گیا کہ ڈشز معمول کی قیمت پر ہی دستیاب ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 09:35am