پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:56pm توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا تین روز قبل جسٹس عامر فاروق نے ہمایوں دلہار کو او ایس ڈی بنایا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 11:35pm عمران خان کو سزا سنانے والے ہمایوں دلاور کو جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 01:39pm شایان علی سمیت پی ٹی آئی برطانیہ کے 3 حامیوں کیخلاف مقدمہ درج اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ایف آئی ار میں یوٹیوبر عادل راجہ بھی نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:08am عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا سے گھنٹوں تفتیش، ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو آج طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں سمجھا جائےگا آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنےکو کچھ نہیں، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 09:07am جج ہمایوں دلاور کے معاملے پر برطانوی یونیورسٹی نے بیان جاری کر دیا ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کیلئے برطانیہ گئے ہوئے ہیں
▶️ پاکستان شائع 07 اگست 2023 06:37pm لندن میں جج ہمایوں دلاور کا پیچھا کرنیوالے شایان پر کیا گزری شایان علی اپنے ساتھ ہوئے سلوک پر پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔
پاکستان شائع 06 اگست 2023 12:35pm عمران کو سزا سنانے والے جج انگلینڈ روانہ، پی ٹی آئی ’استقبال‘ کیلئے تیار جج ہمایوں دلاور کی جوڈیشل ٹریننگ کے لیے لندن گئے ہیں۔
پاکستان شائع 02 اگست 2023 06:04pm عمران خان کیخلاف پوسٹیں جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں، ایف آئی اے رپورٹ ایف آئی اے نے تکنیکی تجزیاتی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر