صدر مملکت نےمختلف ہائیکورٹس میں ججز تقرری کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن کے 20 اور 21 جولائی کے اجلاسوں میں 19 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی سفارش کی گئی تھی شائع 11 اگست 2026 10:10am