5 سال سے کم سروس ججوں کی بیرون ملک تعلیم کیلئے چھٹی پر پابندی رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ماتحت عدلیہ کے ججز کو مراسلہ جاری شائع 17 اگست 2023 07:13pm