ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپئن شپ میں میدان مار لیا آناہیتا زارعی نے 77 کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ شائع 13 اگست 2026 07:13pm