کباب خریدنے آنے والے کا سیخ کے وار سے بہیمانہ قتل پارسل کے آرڈر کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر پر جھگڑا ہوا، گاہک پر بدترین تشدد کیا گیا۔ شائع 29 اگست 2024 05:02pm