سانحہ نیپا چورنگی: میئر کراچی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی اللہ کرے کسی اور ماں کا بیٹا اور بہن کا بھائی اس طرح نہ بچھڑے: مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 11:37pm
’یہ حادثہ نہیں غفلت کی وجہ سے ہوا قتل ہے‘: گٹر میں گرنے والے بچے کی ہلاکت پر سندھ حکومت تنقید کی زد میں ہم مریم نواز سے درخواست کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیں، کراچی ترقی مانگ رہا ہے: گنیش کمار شائع 01 دسمبر 2025 02:31pm