طاقتور سسٹم داخل: کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو بھی سمندر میں نہ جانے کی ہدایات کر دی شائع 29 فروری 2024 08:49am
کراچی میں آج بھی تیز سرد ہوائیں، درجہ حرارت گر گیا آئندہ تین روز شہر میں موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی شائع 27 فروری 2024 09:22am